the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
دبئی ، 15 ستمبر (یو این آئی)انگلینڈ میں محدود اوورز کی دو طرفہ سیریز کھیل رہے آسٹریلیا اور انگلینڈ کے کل 21 کھلاڑی آئی پی ایل کے 13 ویں ایڈیشن میں حصہ لینے کے لئے براہ راست متحدہ عرب امارات (یو اے ای) پہنچیں



گے۔
تاہم ان کھلاڑیوں کو متحدہ عرب امارات پہنچنے کے بعد قرنطین سے استثنیٰ نہیں دیا جائے گا اور لازمی قرنطین سے گزرنا پڑے گا۔

اگر ان کھلاڑیوں کو قرنطین سے مستثنیٰ نہیں رکھا گیا تو سات آئی پی ایل ٹیمیں متاثر ہوں گی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.