the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
میلبورن ، 22 اگست (یو این آئی) آسٹریلیائی خاتون کرکٹ ٹیم کی کپتان میگ لیننگ کا کہنا ہے کہ 2022 خواتین کرکٹ کے لئے بڑا سال ثابت ہوگا۔

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے کورونا وائرس کی وجہ سے خاتون ون ڈے ورلڈ کپ



ملتوی کردیا ہے۔
لیننگ کا خیال ہے کہ ورلڈ کپ کے التوا سے انہیں مایوسی ہوئی لیکن 2022 میں ورلڈ کپ ، ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ ، برمنگھم کامن ویلتھ گیمز اور ویمن ایشیز جیسے چار بڑے ٹورنامنٹ ہیں اور یہ سال خواتین کی کرکٹ کے لئے بڑا سال ثابت ہوگا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.