the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
ممبئی، 8 اپریل (یو این آئی) ممبئی انڈینز نے آئی پی ایل میں اس سیزن کی اپنی پہلی جیت درج کی دہلی کیپٹلز کے خلاف ممبئی انڈینز کی یہ جیت اس لیے بھی خاص تھی کیونکہ وانکھیڑے اسٹیڈیم میں ممبئی کے کونے



کونے سے 18,000 بچے ممبئی انڈین ٹیم کے لیے داد دے رہے تھے ریلائنس فاؤنڈیشن کی پہل ' ایجوکیشن اینڈ اسپورٹس فار آل' یعنی ای ایس اے سے وابستہ ان بچوں کو اس کرکٹ میچ سے لطف اندوز ہونے کے لیے خصوصی طور پر مدعو کیا گیا تھا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.