the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
ابوظہبی، 28 ستمبر (یو این آئی) پنجاب کنگز کے کپتان لوکیش راہل نے منگل کو یہاں آئی پی ایل 14 کے 42 ویں مقابلے میں ہارنے کے بعد کہا کہ یہ ایک شاندارلڑائی تھی لیکن اس پچ پر 135 رنز کافی نہیں تھے ہمیں تقریباً 170 رنز بنانے چاہیے



تھے کھلاڑیوں نے گیند کے ساتھ کافی جدوجہد کی میچ کے بعد راہل نے کہا ، “ہم نے لگاتار دو میچ کھیلے ہیں۔
اگلے تین میچ ہمارے لیے دلچسپ ہوں گے کیونکہ ٹیبل دلچسپ دکھائی دے رہی ہے۔
پوری بات یہ ہے کہ ہم دباؤ نہیں سنبھال سکے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.