the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی، 05 فروری (یواین آئی) انڈین پریمیر لیگ (آئی پی ایل) کے 14 ویں سیزن کے لئے 18 فروری کو چنئی میں ہونے والی نیلامی کے لئے 1097 کھلاڑیوں کو رجسٹرد کیا گیا ہے جس میں 283 کھلاڑی غیرملکی ہیں۔

ہندوستانی کرکٹ کنٹرول بورڈ (بی سی سی آئی) کے



سکریٹری جے شاہ نے جمعہ کے روز جاری ایک بیان میں بتایا کہ آئی پی ایل نیلامی کے لئے کھلاڑیوں کا رجسٹریشن 04 فروری کو ختم ہوا اور 1097 رجسٹرڈ کھلاڑیوں میں 814 ہندوستانی اور 283 غیرملکی کھلاڑی شامل ہیں۔

چنئی میں نیلامی دوپہر تین بجے سے شروع ہوگی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.