the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
ممبئی، 25 مارچ (یو این آئی) دفاعی چمپئن چنئی سپر کنگز اور کولکاتہ نائٹ رائیڈرز کے درمیان 26 مارچ کو وانکھیڑے اسٹیڈیم میں آئی پی ایل کے 15ویں سیزن کا افتتاحی میچ کھیلا جائے گا میچ ہندوستانی وقت کے مطابق شام 7.30 بجے شروع



ہوگا۔
اس سیزن میں کل 12 ڈبل ہیڈرز ہوں گے ڈبل ہیڈر والے دن، پہلا میچ ہندوستانی وقت کے مطابق سہ پہر 3.30 بجے ، اور دوسرا شام 7.30 بجے شروع ہوگا۔

آئی پی ایل 2022 میں 10 ٹیمیں لیگ مرحلے کے لیے پانچ پانچ کے دو ورچوئل گروپس میں تقسیم ہوں گی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.