the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
گھر > کھیل

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
Displaying 2371 - 2400 of 5708 total results
پجارا ٹسٹ کرکٹ میں چھ ہزار رن بنانے سے صرف 160 رن دور

پجارا ٹسٹ کرکٹ میں چھ ہزار رن بنانے سے صرف 160 رن دور

نئی دہلی،18 نومبر (یواین آئی) موجودہ ہندوستانی ٹسٹ ٹیم میں قابل اعتماد بلے باز چتیشور پجارا آسٹریلیا کے خلاف 17 دسمبر سے ایڈیلیڈ میں شروع ہورہی ٹسٹ ...

سابق ہندستانی تیز گیندباز سدیپ تیاگی نے ریٹائرمنٹ لیا

سابق ہندستانی تیز گیندباز سدیپ تیاگی نے ریٹائرمنٹ لیا

نئی دہلی، 17نومبر (یو این آئی) ہندستانی ٹیم کے سابق تیز گیندباز سدیپ تیاگی نے کرکٹ تمام فارمیٹ سے ریٹائرمنٹ لے لیا ہے۔33سالہ تیاگی نے چا ر یک روزہ اور...

ہندوستانی ٹیم نے سڈنی میں جم کر مشق کی

ہندوستانی ٹیم نے سڈنی میں جم کر مشق کی

سڈنی، 18 نومبر(یواین آئی) انڈین کرکٹ ٹیم آسٹریلیا کے خلاف ہونے والی سیریز کےلئے سڈنی میں جم کر مشق کررہی ہے۔ہندوستانی ٹیم نے منگل کو سڈنی میں لال او...

’بینگ سیرینا‘ تمام خواتین کو وقف: سیرینا

’بینگ سیرینا‘ تمام خواتین کو وقف: سیرینا

ممبئی، 17نومبر (یو این آئی) عالمی سابق نمبر ایک ٹینس کھلاڑی اور 23بار کی گرینڈ سلیم فاتح امریکہ کی سیرینا ولیمس نے کہا کہ ان پر بنی اسپورٹس ڈوکیومنٹری...

وراٹ یک روزہ کرکٹ میں سب سے تیز بارہ ہزاررن بنانے والے کھلاڑی بنیں گے

وراٹ یک روزہ کرکٹ میں سب سے تیز بارہ ہزاررن بنانے والے کھلاڑی بنیں گے

نئی دہلی 17 نومبر(یواین آئی)یک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میں بارہ سال سے زیادہ کا عرصہ گزار چکے ہندوستانی کپتان اور رن مشین وراٹ کوہلی آسٹریلیا کے خلاف...

پجارا کو اس بار رن بنانے کے لئے جدوجہد کرنی پڑے گی: میکگرا

پجارا کو اس بار رن بنانے کے لئے جدوجہد کرنی پڑے گی: میکگرا

سڈنی، 17 نومبر (یو این آئی) آسٹریلیائی کے لیجنڈری تیز گیند باز گلن میکگرا کا خیال ہے کہ ہندوستان کے چیتشور پجارا کو اس بار آسٹریلیا کی زمین پر رن بنان...

ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی ۔20سیریز میں ولیمسن اور بولٹ کو آرام

ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی ۔20سیریز میں ولیمسن اور بولٹ کو آرام

کرائسٹ چرچ،17نومبر(یواین آئی)نیوزی لینڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف عالمی ٹسٹ چمپئن شپ اور ٹی ۔20مقابلے کے لیے 13کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کیاہے جن میں کپت...

وراٹ کی غیر موجودگی سے کوئی خاص فرق نہیں پڑے گا : کمنس

وراٹ کی غیر موجودگی سے کوئی خاص فرق نہیں پڑے گا : کمنس

ملبورن، 16 نومبر (یواین آئی) آسٹریلیا کے نائب کپتان پیٹ کمنس نے کہا ہے کہ ہندوستان آسٹریلیا کے درمیان ہونے والی بارڈر گواسکر ٹرافی میں ہندوستانی کپ...

نڈال اور تھیئم کی شاندار شروعات

نڈال اور تھیئم کی شاندار شروعات

لندن، 16نومبر (یو این آئی)عالمی نمبر دو کھلاڑی اسپین کے رافیل نڈال نے سیشن کے آخری ٹورنامنٹ اے ٹی پی ورلڈ ٹور فائنلس میں پہلی بار خطاب جیتنے کے ہدف کے...

ٹوکیو اولمپکس 2021 میں منعقد ہوگا: جاپانی وزیر اعظم

ٹوکیو اولمپکس 2021 میں منعقد ہوگا: جاپانی وزیر اعظم

ٹوکیو ، 16 نومبر (یو این آئی) جاپانی وزیر اعظم یوشیہڈا سوگا نے پیر کو بین الاقوامی اولمپک کمیٹی (آئی او سی) کے صدر تھامس باک کو بتایا کہ ٹوکیو اولمپک...

خاتون پیرا گلائڈر ہائی ٹینشن تار میں پھنسی

خاتون پیرا گلائڈر ہائی ٹینشن تار میں پھنسی

دھرم شالا ، 15 نومبر (یو این آئی) ہماچل پردیش کے ضلع کانگڑا میں اتوار کے روز یہاں لینڈنگ کے دوران ایک پیراگلائڈر ہائی ٹینشن تار میں پھنسنے سے ایک بڑے...

ایڈیلیڈ ٹیسٹ پہلے سے طے شیڈول کے مطابق : کرکٹ آسٹریلیا

ایڈیلیڈ ٹیسٹ پہلے سے طے شیڈول کے مطابق : کرکٹ آسٹریلیا

میلبورن ، 16 نومبر (یو این آئی)کرکٹ آسٹریلیا (سی اے) نے واضح کیا کہ ہندستان اور آسٹریلیا کے مابین ایڈیلیڈ میں کھیلے جانے والے چار میچوں کی ٹیسٹ سیریز...

سڈنی پہنچنے کے دو دن بعد ہندوستانی ٹیم نے پریکٹس سیشن کا آغاز کیا

سڈنی پہنچنے کے دو دن بعد ہندوستانی ٹیم نے پریکٹس سیشن کا آغاز کیا

سڈنی، 14 نومبر (یو این آئی) وراٹ کوہلی کی قیادت والی ہندوستانی کرکٹ ٹیم نے آسٹریلیا کے خلاف آئندہ سیریز کے لئے سڈنی پہنچنے کے دو دن بعد سنیچر کو یہاں ...

کھیلوں کی وزارت نے 500 پرائیویٹ اکیڈمیوں کے لئے نئے مراعات یافتہ ڈھانچے کا اعلان کیا

کھیلوں کی وزارت نے 500 پرائیویٹ اکیڈمیوں کے لئے نئے مراعات یافتہ ڈھانچے کا اعلان کیا

نئی دہلی، 14 نومبر (یو این آئی) کھیلوں کی وزارت نے آئندہ چار برسوں میں ’کھیلو انڈیا‘ منصوبہ کے تحت 500 پرائیویٹ اکیڈمیوں کو معاشی امداد فراہم کرنے کے ...

آسٹریلیائی بلے باز اسمتھ نے ہندوستانی گیند بازوں کو چیلنج کیا

آسٹریلیائی بلے باز اسمتھ نے ہندوستانی گیند بازوں کو چیلنج کیا

میلبورن، 14 نومبر (یو این آئی) آسٹریلیا کے اہم بلے باز اسٹیوو اسمتھ نے آئندہ ہندوستانے دورے کے لئے ہندوستانی گیند بازوں کو چیلنج کرتے ہوئے کہا کہ انہی...

کرکٹ کو اولمپک میں شامل کیا جائے: دراوڑ

کرکٹ کو اولمپک میں شامل کیا جائے: دراوڑ

نئی دہلی، 14 نومبر (یو این آئی) سابق ہندوستانی کپتان راہل دراوڑ نے کرکٹ کو اولمپک میں شامل کئے جانے کی وکالت کی ہے۔ڈراوڑ نے کتاب ’اے نیو اننگز‘ کے لان...

کرکٹ آسٹریلیا مہمان نوازی میں کوئی کسر نہیں چھوڑے گا

کرکٹ آسٹریلیا مہمان نوازی میں کوئی کسر نہیں چھوڑے گا

سڈنی ، 13 نومبر (یو این آئی) وراٹ کوہلی کی کپتانی میں ٹیم انڈیا دو ماہ کے آسٹریلیا کے دورے پر سڈنی پہنچ گئی ہے جہاں کرکٹ آسٹریلیا (سی اے) نے ہندستانی...

ڈیاگو میراڈونا ری ہیبی لٹیشن سینٹر منتقل

ڈیاگو میراڈونا ری ہیبی لٹیشن سینٹر منتقل

بیونس آئرس، 13 نومبر (یو این آئی)ارجنٹینا کے لیجنڈ فٹبالر ڈیاگو میراڈونا کو اسپتال سے ڈسچارج کرنے کے بعد ری ہیبی لٹیشن سینٹر منتقل کردیا گیا ہے۔ڈاکٹ...

کرونال پانڈیا کو ممبئی ہوائی اڈے پر روکا

کرونال پانڈیا کو ممبئی ہوائی اڈے پر روکا

ممبئی ، 12 نومبر (یو این آئی) پانچویں بار انڈین پریمیر لیگ (آئی پی ایل) میں اعزاز جیتنے والی ممبئی انڈینز کے آل راؤنڈر کرونال پانڈیا کو غیر قانونی طر...

آسٹریلیائی ٹیسٹ ٹیم میں پوکوسکی اور گرین شامل

آسٹریلیائی ٹیسٹ ٹیم میں پوکوسکی اور گرین شامل

میلبورن ، 12 نومبر (یو این آئی ) آسٹریلیا نے دسمبر میں ہندستان کے خلاف چار ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے لئے 17 رکنی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کیا ہے جس میں آسٹر...

آسٹریلیا کی مردوں کی ٹیم کے لئے نئی جرسی

آسٹریلیا کی مردوں کی ٹیم کے لئے نئی جرسی

میلبورن ، 11 نومبر (یو این آئی) آسٹریلیا کی مردوں کی ٹیم اگلے ماہ کے شروع میں ہندستان کے خلاف ٹی 20 سیریز میں پہلی بار دیسی جرسی پہننے والی ہے۔آسٹریلی...

دہلی کیپٹلز پرفخر ہے: پونٹنگ

دہلی کیپٹلز پرفخر ہے: پونٹنگ

دبئی ، 11 نومبر (یو این آئی) آئی پی ایل کے ٹائٹل میچ میں ممبئی انڈینز کے ہاتھوں پانچ وکٹوں سے شکست کھانے کے بعد دہلی کیپٹلز کے ہیڈ کوچ رکی پونٹنگ نے ...

ممبئی انڈینز کو 20 کروڑ کی انعامی رقم ملی

ممبئی انڈینز کو 20 کروڑ کی انعامی رقم ملی

دبئی ،11 نومبر (یو این آئی)ہندستانی کرکٹ کنٹرول بورڈ (بی سی سی آئی) کے صدر سوربھ گنگولی اور سکریٹری جئے شاہ نے ممبئی انڈینز کے کپتان روہت شرما کو 20 ...

شکست کے باوجود وارنر کا اپنی ٹیم کی کارکردگی پر فخر کا اظہار

شکست کے باوجود وارنر کا اپنی ٹیم کی کارکردگی پر فخر کا اظہار

ابو ظبی ، 9 نومبر (یو این آئی)انڈین پریمیر لیگ کے 13 ویں سیزن میں دہلی کیپٹلز کے ہاتھوں شکست کے باوجود سن رائزرس حیدرآباد کے کپتان ڈیوڈ وارنر نے اپنی ...

فائنل میں بھی بے خوف ہو کر کھیلیں گے : شرئیس

فائنل میں بھی بے خوف ہو کر کھیلیں گے : شرئیس

ابوظبی ، 09 نومبر (یو این آئی)کوالیفائر 2 میں سن رائزرس حیدرآباد کو 17 رنز سے شکست دے کرآئی پی ایل کے فائنل میں داخلے کے بعد دہلی کیپٹلز کے کپتان شری...

پاکستانی ٹیم کا سب سے زیادہ مسلسل فتوحات کا ریکارڈ

پاکستانی ٹیم کا سب سے زیادہ مسلسل فتوحات کا ریکارڈ

لاہور، 9 نومبر (یو این آئی)پاکستانی ٹیم نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں کسی ایک ٹیم کے خلاف سب سے زیادہ مسلسل فتوحات کا ریکارڈ اپنے نام کرلیا ہے۔دوسرے ٹی ٹوئنٹی...

ممبئی اور دہلی کے درمیان ہو گی خطابی جنگ

ممبئی اور دہلی کے درمیان ہو گی خطابی جنگ

دبئی ، 09 نومبر (یو این آئی) آئی پی ایل 13 کے خطابی میچ میں منگل کو جیت کے گھوڑے پر سوار ممبئی انڈینز اور اپنا اعتماد بحال کرنے والی دہلی کیپٹلز کے د...

ہماری کارکردگی ایسی نہیں تھی جو ہم فائنل میں پہنچنے کی امید کرتے : وراٹ

ہماری کارکردگی ایسی نہیں تھی جو ہم فائنل میں پہنچنے کی امید کرتے : وراٹ

ابوظہبی ، 07 نومبر (یواین آئی)سن رائزرس حیدرآباد سے آئی پی ایل ایلیمینیٹر میں چھ وکٹوں سے شکست کھانے کے بعد ٹورنامنٹ سے باہر ہونے کے بعدرائل چیلنجرس ...

فٹ بال کھلاڑی منی تومبی کے اہل خانہ کو 5 لاکھ کی مدد

فٹ بال کھلاڑی منی تومبی کے اہل خانہ کو 5 لاکھ کی مدد

نئی دہلی، 07 نومبر (یواین آئی) مرکزی وزارت کھیل نے منیپوری کے فٹ بال کھلاڑی منی تومبی سنگھ کے اہل خانہ کو پانچ لاکھ روپئے کی مدد کی منظوری دی ہے تاکہ...

آئی پی ایل : دہلی اور حیدرآباد میں فائنل کے لئے مقابلہ

آئی پی ایل : دہلی اور حیدرآباد میں فائنل کے لئے مقابلہ

ابوظہبی، 07 نومبر (یواین آئی) دہلی کیپٹلس اور سن رائزرس حیدرآباد کے بیچ اتوار کے روز ہونے والے دوسرے کوالیفائر سے آئی پی ایل فائنل کی دوسری ٹیم کا ...

Displaying 2371 - 2400 of 5708 total results
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.