: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کولکتہ ، 15 مارچ (ایجنسی)کولکتہ کے دفتر استغاثہ کے مطابق ہندستانی کرکٹ ٹیم کے سرکردہ تیز گیند باز محمد سمیع کو اپنی اہلیہ کے ذریعے لگائے گئے الزامات ثابت ہونے پر جرمانے کے علاوہ کم از کم پانچ برس کی سزائے قید ہو سکتی ہے۔
"Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;"> واضح رہے کہ ہندستانی کرکٹر محمد سمیع پر باقاعدہ طور پر فرد جرم عائد کر دی گئی ہے۔ سمیع پر الزام ہے کہ انہوں نے اپنی اہلیہ کو جسمانی تشدد اور ظلم کا نشانہ بنایا تھا۔