the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے
ملتان ، 09 اگست (ایجنسی) سری لنکا کے سلیکٹرز نے تجربہ کار فاسٹ بولر لست ملنگا Lasith Malinga کو ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ سے ڈراپ کرکے ان کے کیریئر پر سوالیہ نشان لگادیا ہے ۔



font-size: 18px; text-align: start;">سلیکشن کمیٹی نے ان کی درخواست کے باوجود جنوبی افریقہ کے خلاف واحد ٹی 20 میچ کے اسکواڈ میں شامل نہیں کیاجبکہ لیفٹ آرم پیسر بینورا فرنینڈو 3 سال بعد شامل کئے گئے ہیں ۔


کپتان اینجلیو میتھیوز بھی انجری سے نجات کے بعد ٹی 20 ٹیم میں واپس آگئے ہیں، میچ 14 اگست کو کھیلا جائے گا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.