: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کولمبو، 24 ستمبر (یو این آئی ) ایشیا کپ میں سری لنکا کی مایوس کن کارکردگی اور اس کے پہلے ہی راؤنڈ میں باہر ہو جانے کا نزلہ سری لنکا کے کپتان انجیلو میتھیوز پر گر گیا اور ان کی کپتانی چھین کر دنیش چنڈیمل کو ون ڈے ٹیم کا بھی کپتان بنا دیا گیا۔
"Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">سری لنکا کرکٹ بورڈ کے سلیکٹرز نے ٹیم کے پہلے راؤنڈ میں بنگلہ دیش اور افغانستان سے ہار کر باہر ہو جانے کے بعد فوری کارروائی کرتے ہوئے میتھیوز کو ون ڈے ٹیم کے کپتان کے عہدے سے ہٹا دیا اور ان کی جگہ ٹیسٹ ٹیم کے کپتان چنڈیمل کو ون ڈے ٹیم کی بھی کمان سونپ دی۔ میتھیوز 10 ماہ تک ٹیم کے کپتان رہ سکے۔