the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
گووادلازارا (میکسیکو) 5 مارچ :- ہندستانی نشانے باز من بھاکر نے بین الاقوامی نشانے بازی کھیل فیڈریشن (آئی ایس ایس ایف) عالی کپ کے خواتین کے 10میٹر ایئڑ پسٹل مقابلہ کے فائنل میں سونے کا تمغہ جیت لیا ہے۔



right;">ہریانہ کی 16 سالہ بھاکر نے یہاں جاری مقابلے کی 10 میٹر ایئر پسٹل مقابلہ کے کل رات ہوئے فائنل میں 237.5 کا اسکور کیا۔

میکسیکو کی الیزینڈرہ جوالا نے چاندی کا تمغہ جبکہ کیلن گوبریلوے نے کانسہ کا تمغہ جیتا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.