: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،1جولائی (ایجنسی) ارجنٹائن اور ہسپانوی فٹ بال کلب بارسلونا کے اسٹار اسٹرائیکر لیونیل میسی Messi جمعہ دیر رات ایک شاندار تقریب میں شادی کے بندھن میں بندھ گئے. میسی نے اپنی بچپن کی خاتون دوست انٹونیلا روکوزو سے شادی کی. تقریب میں دنیا کے کئی مشہور فٹ بالر اور شخصیات نے شرکت کی.
style="font-family: "Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;"> تقریب کا اہتمام میسی کے آبائی شہر روزاریو میں ہوا. میسی کی شادی میں 250 سے زیادہ دوست اور فیملی ممبر شریک ہوئے. ان میں فٹ بال کے کئی بڑے ستارے بھی شامل ہوئے.