the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

ہندوستان نے کورونا وائرس کی روک تھام پر تسلی بخش کام کیا ہے۔ آپ کیا سوچتے ہیں؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
چین،27اپریل(ایجنسی) اولمپک جانے والی ہندوستانی بیڈمنٹن کھلاڑی سائنا نہوال اور پی وی سندھو نے آج یہاں بیڈمنٹن ایشیا چیمپئن شپ میں مہم کی شاندار شروعات کرتے ہوئے اپنے پہلے راؤنڈ کے خواتین کے سنگلز مقابلے جیت لیے.
پانچویں ترجیحی سائنا نے ابتدائی راؤنڈ میں انڈونیشیا کی Fitriani Fitriani کو 21-16، 21- 17 سے شکست دے کر باہر کیا جبکہ سندھ نے ایک اور انڈونیشیا کھلاڑی Maria Febe Kusumastuti کو آدھے گھنٹے تک چلے مقابلے میں 21-10، 21-13 سے شکست دی .

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2020 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.