the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ

امریکی سائیکلسٹ ایویلین اسٹیونز نے سائیکلنگ کی دنیا میں ایک گھنٹے میں طویل ترین فاصلہ طے کرنے کا نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔

امریکا کے ایویلین اسٹیونزنے کولوراڈو اولمپک ٹریننگسینٹر میں29.813میل کا



فاصلہ ساٹھ منٹ میں طے کیا۔ انہوں نے اس دوران 333میٹر کے حامل ٹریک پر 143 لیپس مکمل کرتے ہوئے آسٹریلوی سائیکلسٹ برائیڈی ڈونیل کا ریکارڈ توڑ ڈالا۔ 

برائیڈی ڈونیل نے ایک ماہ قبل29.113میل کا فاصلہ طے کرکے عالمی ریکارڈ بنایا تھا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.