the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے

سلامی بلے باز كوئنٹن ڈی کاک اور ہاشم آملہ کی سنچریوں کی بدولت جنوبی افریقہ نے انگلینڈ کو تیسرے ایک روزہ میچ میں سات وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں اپنی توقعات کو قائم رکھا ہے۔
پانچ میچوں کی سیریز میں گزشتہ دو میچ ہارنے کے بعد میزبان ٹیم نے تیسرے ون ڈے میں 319



رنوں کے بڑے ہدف کا تعاقب کیا اور 22 گیند باقی رہتے ہوئے 46.2 اوور میں تین وکٹ پر 319 رن بنا کر کرو یا مرو کے میچ میں جیت حاصل کر کے سیریز میں بھی واپسی کی۔
جنوبی افریقہ کی جیت میں اہم کردار کاک اور آملہ نے ادا کیا اور پہلے وکٹ کے لئے 239 رن کی شاندار شراکت داری کرکے ٹیم کو فتح دلائی

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.