the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کون سی سیاسی جماعت حضورآباد ضمنی الیکشن جیتے گی؟

ٹی آر ایس
کانگریس
بی جے پی

 پاکستان کے سابق کپتان اور سوئنگ کے بادشاہ وسیم اکرم نے کہا ہے کہ کپتان کو کسی بھی مشکل صورتحال کیلئے تیار رہنا چاہئے۔ اس سے کوئی بھی سوال کیا جا سکتا ہے اس لئے اس کو ہر قسم کے سوال کیلئے تیا رہنا چاہئے۔
جیو نیوز کے پروگرام میں انہوں نے کہا کہ آفریدی نے صحافی کے سوال پر غلط رویہ اپنایا اس کو ایسا جواب نہیں دینا چاہئے تھا۔ کپتان تو کسی بھی کھلاڑی کیلئے رول ماڈل ہوتا ہے ۔ اس کا رویہ دوسروں کیلئے مثال بننا چاہئے۔ آفریدی کو آئندہ کیلئے محتاط رہنا ہوگا۔ پروگرام میں وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا بھی شریک ہوئیں۔انہوں نے پاکستانی کھانوں میں اپنی پسندیدگی کا اظہار کیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2021 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.