the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ لوک سبھا اور اسمبلی انتخابات کا ایک ساتھ انعقاد ایک اچھا خیال ہے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
میڈرڈ،5جنوری(ایجنسی) اسپین کے مشہور فٹ بال کلب رئیل میڈرڈ Real Madrid نے فرانس کے سابق مشہور فٹ بالر زین الدین زیدان Zinedine Zidane

start;"> کو ٹیم کا کوچ مقرر کردیا۔
زین الدین زیدان کو رافیل بینٹیز کی جگہ کوچ کا عہدہ دیا گیا ہے جنھیں 7 ماہ قبل رئیل میڈرڈ کا کوچ مقرر کیا گیا تھا۔
زیدان ریال میڈرڈ کے صدر فلورینٹینو پیریزکے 12 سالہ مدت میں کلب کے 11ویں کوچ ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
کھیل میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2023 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.