the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

نیشنل کانفرنس جموں و کشمیر
کانگریس
بی جے پی
ڈربن،30دسمبر(ایجنسی)معین علی کی بدولت انگلینڈ نے آج (چہارشنبہ) کو یہاں Kingsmead میں پہلے کرکٹ ٹیسٹ کے پانچویں اور آخری دن جنوبی افریقہ کو 241 رنز سے ہرا دیا.



style="font-family: 'Jameel Noori Nastaleeq'; font-size: 18px; text-align: start;">آف اسپنر معین نے آج صبح تین وکٹ حاصل کئے جس سے جنوبی افریقہ نے اپنے آخری چھ وکٹ صرف 38 رن پر گنوا دیے اور 416 رن کے ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے پوری ٹیم دوسری اننگز میں 174 رنز پر ڈھیر ہو گئی. تیز گیند باز اسٹیون فن نے بھی 42 رن دے کر چار وکٹ حاصل کئے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.