: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،13مئی (ایجنسی) آئی پی ایل کے 10 ویں سیزن کے 53 ویں مقابلے میں گجرات لائنز کے 154 رن کے جواب میں سن رائزرس حیدرآباد نے صرف دو وکٹ کے نقصان پر 158 رنز بنا کر میچ جیت لیا. اس جیت کے ساتھ ہی حیدرآباد نے پلے آف کے لئے کوالیفائی بھی کر لیا.
155 رنز کے ہدف کا تعاقب کرنے اتری حیدرآباد کی شروعات اچھی نہیں رہی. پروین کمار نے پہلے شکھر دھون اور پھر دوسرے کھلاڑی کو سستے میں آؤٹ کر دیا.
Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">اس سے پہلے اشان کشن (61) اور ڈیون اسمتھ (54) کی فیفٹی کی بدولت گجرات لائنز نے حیدرآباد کو 155 رنز کا ہدف دیا ہے. گجرات نے زبردست شروعات کی، لیکن مسلسل وکٹ گرنے کی وجہ سے تمام وکٹوں کے نقصان پر 154 رن ہی بنا سکی.
کشن نے 40 گیندوں میں 5 چوکے اور 4 چھکے لگائے جبکہ اسمتھ نے 33 گیندوں میں 7 چوکے اور 2 چھکے لگائے. محمد سراج نے 4 اور راشد خان نے 3 وکٹیں حاصل کیں. بھونیشور نے دو اور سدھارتھ کول نے ایک وکٹ ملا.