the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ لوک سبھا اور اسمبلی انتخابات کا ایک ساتھ انعقاد ایک اچھا خیال ہے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی،3مارچ(ایجسنی) رابن اتھپا نے اپنی دوست شیتل گوتم Sheetal Gautam سے شادی کر لی. کرکٹر عرفان پٹھان، روہت شرما اور بالی ووڈ اداکارہ جوہی چاولہ نے ٹوئٹر پر رابن کو شادی کی مبارکباد دی ہے. جوہی چاولہ نے اس شادی کی تقریب کی ایک تصویر بھی ٹوئٹر پر شیئر کی ہے.
اتھپا نے گزشتہ سال 13



نومبر کو شیتل گوتم سے منگنی کی تھی. تب اتھپا نے انسٹاگرام پر شیتل کے ساتھ ایک تصویر شیئر کی تھی جسے انہوں نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر بھی شیئر کیا تھا. تصویر کے ساتھ انہوں نے لکھا تھا کہ اب میں اپنی پوری زندگی اس خوبصورت لڑکی کے ساتھ بتاوگا.
معلوم ہو کہ رابن اور شیتل گزشتہ سات سال سے ایک دوسرے کو ڈیٹ کر رہے تھے. شیتل گوتم ایک ٹینس کھلاڑی ہیں.

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
کھیل میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2023 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.