the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ لوک سبھا اور اسمبلی انتخابات کا ایک ساتھ انعقاد ایک اچھا خیال ہے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے

سلامی بلے باز شکھر دھون (60) کی بہترین اننگز اور جارح بلے باز وراٹ کوہلی (ناٹ آوٹ 41) کے ساتھ 94 رن کی شراکت کی بدولت ہندوستان نے اتوار کو میزبان بنگلہ دیش کو آٹھ وکٹوں سے شکست دے کر چھٹی بار



ایشیا کپ کا چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کر لیا۔
ہندوستان نے بنگلہ دیش کو بارش سے متاثرہ میچ میں 15 اوور میں پانچ وکٹ پر 120 رن کے اسکور پر روکنے کے بعد 13.5 اوور میں دو وکٹ پر 122 رن بنا کر شاندار خطابی جیت حاصل کر لی
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
کھیل میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2023 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.