: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
میلبورن،25جنوری(ایجنسی) ہندوستانی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے اپنا شاندار کارکردگی جاری رکھتے ہوئے آسٹریلین اوپن کے خواتین جوڑے اور مکسڈ ڈبلز جوڑے کے پری کوارٹر فائنل میں داخل
ہوئے. خواتین جوڑے میں ثانیہ اور مارٹینا ہنگس کی ٹاپ سیڈ جوڑی نے Lyudmyla Kichenokاور Nadiia Kichenok کی یوکرائن جوڑی کو 6-2، 6-3 سے شکست دے کر آخری سولہ میں جگہ بنائی.