the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے
نئی دہلی،19مارچ(ایجنسی)فیروز شاہ کوٹلہ میدان میں ہندوستان اور پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان ٹوئنٹی 20 ورلڈ کپ مقابلے کو لے کر ناظرین میں زبردست جوش و خروش دیکھنے کو ملا۔
فیروز شاہ کوٹلہ میدان میں سری لنکا اور نیوزی لینڈ کے



درمیان خواتین ورلڈ کپ کا جو سابقہ ​​میچ کھیلا گیا تھا اس میں لوگوں کی کل حاضری محض 1300 تھی جبکہ اس میچ کے لیے شائقین کی موجودگی چھ سات ہزار ناظرین پہنچ گئی۔

گزشتہ میچ میں جہاں میڈیا باکس میں چند ميڈيا والے  تھے تو اس بار میڈیا باکس بھی کافی بھرا نظر آ رہا تھا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.