: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ہندوستانی ہاکی ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے روایتی حریف پاکستان کو اتوار کو دلچسپ مقابلہ میں2۔ 3سے شکست دیکر ایشین چمپئین ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ کا خطاب جیت کر ملک کو
دیوالی کا شاندار تحفہ دیا ہے۔ ہندستان اور پاکستان کے درمیان خطابی مقابلے میں دونوں ٹیمیں ایک وقت 2-2
کی برابری پر تھیں لیکن ہندستانی ٹیم نے میچ میں سات منٹ باقی رہتے نكن
تميا کے شاندار گول سے 2۔