the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کوچ ٹریور بیلس نے کہا ہے کہ ہندستان کو اس کی سرزمین پر سخت ٹکر دینے کے لئے ان کی ٹیم کو بہت اچھی کرکٹ کھیلنی ہوگی اور انہیں یقین ہے کہ کھلاڑی ایسا کرنے کے قابل ہیں۔ انگلینڈ کی ٹیم کو حال ہی میں



بنگلہ دیش کے دورے پر آخری ٹیسٹ میچ میں 108 رنوں سے شرمناک شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ یہ پہلا موقع تھا جب بنگلہ دیش نے ٹیسٹ میں انگلینڈ کو شکست دی تھی اور اب وہ ہندستان سے پانچ میچوں کی ٹیسٹ سیریز کھیلنے کے لئے یہاں پہنچ چکی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.