the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

فاروق عبداللہ نے کہا کہ مسئلہ کشمیر اس وقت تک حل نہیں ہوگا جب تک ہم اپنے پڑوسی سے بات نہیں کریں گے۔

متفق
متفق نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی،5مارچ(ایجنسی) ہندوستانی کرکٹ ٹیم ایشیا کپ ٹی 20 کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں اتوار کو بنگلہ دیش سے مقابلہ کرے گی کل شام 7 بجے ہندوستان اور بنگلہ دیش کے درمیان ایشیا کپ 2016 کا فائنل مقابلہ کھیلا جائے گا.



لیکن ایک بار پھر سے بنگلہ دیشی فینس نے گستاخی کی ہے. وہ بھی اتنی بڑی کہ ہر ہندوستانی فین یہ سن کر غصے میں آ جائے گا.
جی ہاں ایک بنگلہ دیشی فین نے فوٹوشاپ کے ذریعے بنگلہ دیشی فاسٹ بولر تسکین احمد کے ہاتھ میں ہندوستانی کپتان ایم ایس دھونی کا کٹا ہوا سر پکڑا دیا ہے.

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2023 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.