the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا CSK کے کپتان ایم ایس دھونی کو آئی پی ایل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرنے کی ضرورت ہے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
گروس آئلیٹ،11اگسٹ(ایجنسی) روی چندرن اشون اور ردھمان ساہا کے سنچریوں کے بعد ہندوستان نے 37 رن کے اندر اندر پانچ وکٹ گنوا دیے جس سے تیسرے کرکٹ ٹیسٹ کے دوسرے دن پوری ٹیم 353 رنز پر آؤٹ ہو گئی جبکہ جواب میں ویسٹ انڈیز نے ایک وکٹ پر 107 رنز بنا لئے تھے.


"Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">اشون (118) اور ساہا (104) کے کریز پر رہتے ہندوستان بڑے اسکور کی جانب بڑھتا دکھائی دے رہا تھا لیکن ساہا کے آؤٹ ہونے سے نہ صرف 213 رنز کی شراکت ٹوٹی بلکہ بیٹنگ کا بھی زوال ہو گیا. ویسٹ انڈیز نے دوسرے دن کا کھیل ختم ہونے تک ایک وکٹ پر 107 رنز بنا لئے تھے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2023 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.