the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا کے سی آر کو اپنی سیاسی وراثت بیٹے کے ٹی آر کے حوالے کرنی چاہئے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے

قومی آل راؤنڈر عرفان پٹھان آئندہ ماہ فروری میں بڑودہ کی صفا سے شادی کرنے والے ہیں ٹیم انڈیا میں واپسی کرنے والے تجربہ کار آف اسپنر ہربھجن سنگھ نے گزشتہ سال اکتوبر کے آخر میں اداکارہ گیتا بصرہ سے شادی کی تھی اس کے بعد افتتاحی بلے باز روہت شرما بھی اپنی دوست ریتیکا سیزدہ کےساتھ رشتہ ازدواج



میں بندھ گئے تھے اور اب عرفان پٹھان بھی فروری میں شادی کریں گے۔
ٹیم انڈیا کے لئے 120 یک روزہ میچ کھیلنے والے 31 سالہ عرفان نے کہا، "یہ درست ہے کہ میں شادی کرنے جا رہا ہوں لیکن ابھی میں اس معاملے میں کچھ نہیں کہوں گا۔
اس کے لئے کچھ دنوں بعد باقاعدہ طور پر اعلان کیا جائے گا

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2023 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.