the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا کے سی آر کو اپنی سیاسی وراثت بیٹے کے ٹی آر کے حوالے کرنی چاہئے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
اننت پور،19جنوری(ایجنسی) آندھرا پردیش کی ایک عدالت نے ایک میگزین کے ہوم پیج پر بھگوان وشنو کے طور پر فوٹو کھیجھا کرمذہبی جذبات کو مجروح کرنے کے معاملے میں کپتان مہندر سنگھ دھونی کے خلاف جاری غیر ضمانتی وارنٹ پیر کو واپس لے لیا.


font-size: 18px; text-align: start;">دھونی کے دہلی میں واقع وکیل رجنیش چوپڑا اور پنکج بھاگلا اننت پور عدالت میں حاضر ہوئے اور انہوں نے مجسٹریٹ سے کہا کہ کرکٹر کو 7 جنوری کو جاری غیر ضمانتی وارنٹ نہیں ملا ہے.

عدالت نے ان کی بات مان لی اور غیر ضمانتی وارنٹ جاری کرنے کا اپنا حکم واپس لے لیا.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2023 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.