: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
رانچی،26اکتوبر(ایجنسی) ہندوستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 5 میچوں کی ون ڈے سیریز کا چوتھا میچ رانچی میں کھیلا جا رہا ہے. 261 رنز کے ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے ٹیم انڈیا نے 39.4 اوور میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 183 رنز بنا لیے ہیں.
پٹیل (28) اور امت مشرا (7)
کریز پر ہیں. جہاں اجنکیا رہانے 70 گیندوں میں 57 رن (5 چوکے، 1 چھکا)، وہیں وراٹ کوہلی 45 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے. انہوں نے رہانے کے ساتھ 79 رنز کی شراکت کی. روہت شرما نے سیریز میں چوتھی بار مایوس کیا اور 11 رنز بنا کر لوٹ گئے.
ٹاس جیتنے کے بعد پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے نیوزی لینڈ نے 50 اوور میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 260 رنز بنائے.