: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ثانیہ کی بہن کی شادی آج، یہ ہیں ان کے بہنوئی: دیکھیں فوٹوز
حیدرآباد/18نومبر(ایجنسی) انڈین ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کی بہن کی شادی آج (18 نومبر) حیدرآباد میں ہے. شادی میں شرکت کرنے ثانیہ کے کرکٹر شوہر شعیب ملک بھی ہندوستان میں ہیں. اس شادی کے کئی پروگرامس کے فوٹوز سامنے آئی ہیں جس میں ثانیہ اور ان کے افراد خاندان کے ساتھ پروگرام میں نظر آئی۔ ثانیہ کے بہنوئی
یعنی ان کی بہن انم کے شوہر بزنس مین ہیں.
اس پروگرام میں بالی ووڈ کے ستارے بھی نظر آئے جن میں سلمان اور پرینیتی چوپڑہ اور دیگر اہم شخصیات تھے۔ سلمان اور پرینیتی چوپڑہ نے ثانیہ کے ساتھ رقص بھی کیا۔