the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا بنگلہ دیش کو ت٢٠ ورلڈ کپ سے باہر کرنا ٹھیک ہے

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے

 پاکستان کے سابق کپتان اور سوئنگ کے بادشاہ وسیم اکرم نے کہا ہے کہ کپتان کو کسی بھی مشکل صورتحال کیلئے تیار رہنا چاہئے۔ اس سے کوئی بھی سوال کیا جا سکتا ہے اس لئے اس کو ہر قسم کے سوال کیلئے تیا رہنا چاہئے۔
جیو نیوز کے پروگرام میں انہوں نے کہا کہ آفریدی



نے صحافی کے سوال پر غلط رویہ اپنایا اس کو ایسا جواب نہیں دینا چاہئے تھا۔ کپتان تو کسی بھی کھلاڑی کیلئے رول ماڈل ہوتا ہے ۔ اس کا رویہ دوسروں کیلئے مثال بننا چاہئے۔ آفریدی کو آئندہ کیلئے محتاط رہنا ہوگا۔ پروگرام میں وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا بھی شریک ہوئیں۔انہوں نے پاکستانی کھانوں میں اپنی پسندیدگی کا اظہار کیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.