the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
گوہاٹی،29اکتوبر(ایجنسی) رنجی ٹرافی میچ میں بی سی سی آئی صدر انوراگ ٹھاکر کی ریاست ہماچل پردیش کی ٹیم آج حیدرآباد کے خلاف محض 36 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی. ٹیم کا کوئی بھی بلے باز ڈبل رن تک نہیں پہنچ پایا اور پانچ کھلاڑی تو بغیر کوئی رن بنائے پویلین لوٹے. غور طلب ہے کہ میچ کا پہلا دن بارش سے بری طرح متاثر رہا تھا اور صرف 4.1 اوور کا کھیل ہو پایا تھا جس ہماچل نے دو وکٹ پر



آٹھ رنز بنائے تھے.


گروپ سی کے اس میچ کے پہلے دن حیدرآباد کی ٹیم نے ٹاس جیت کر ہماچل کو پہلے بلے بازی کے لئے بلایا تھا. ٹیم کی شروعات بے حد خراب ہوئی. 18 رنز تک پہنچتے پہنچتے آدھی ٹیم پویلین لوٹ چکی تھی. ٹیم انڈیا کے لئے کھیل چکے کپتان رشی دھون نے سب سے زیادہ 9 رنز بنائے
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.