: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
برازیل میں بڑھ رہے زیکا وائرس کو عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کی طرف سے بین الاقوامی ایمرجنسی کا اعلان کرنے کے بعد ریو اولمپکس
2016 آرگنائزنگ کمیٹی نے یہ دعوی کیا ہے کہ اولمپک کھیلوں کے شروع سے پہلے اس مسئلہ کو حل کیا جائے گا. ایسا اندازہ ہے کہ زیکا وائرس نے کچھ مہینوں میں تقریبا 15 لاکھ سے زیادہ برازیلیوں کو متاثر کیا ہے.