: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،25مارچ(ایجنسی) اپنا پہلا ٹیسٹ میچ کھیل رہے بولر کلدیپ یادو کے کرشمائی اسپیل سے ہندوستان نے چوتھے ٹیسٹ کرکٹ میچ کے پہلے دن دھرم شالہ میں بہترین واپسی کرکے آسٹریلیا کو پہلی اننگز میں 300 رنز پر سمیٹ دیا.
اس وقت آسٹریلیا کپتان سٹیو سمتھ (111) کی اننگز اور ڈیوڈ وارنر (56) کے ساتھ ان کی سنچری شراکت سے ایک وقت ایک وکٹ پر 144 رنز بنا کر اچھی پوزیشن میں دکھائی دے رہا تھا. کلدیپ نے وارنر کے طور پر اپنا پہلا ٹیسٹ وکٹ لیا
start;">آسٹریلیا وکٹ کیپر-بلے باز میتھیو ویڈ (57) نے نصف سنچری جماکر آسٹریلیا کا اسکور 300 رنز تک پہنچایا.
کلدیپ کے اس کرشمائی اسپیل سے کرکٹ کے بڑے بڑے قدآور حیران ہیں. سب نے کلدیپ کو اپنے ہی انداز میں مبارک باد دی ہے. سہواگ نے لکھا ہے- Virender Sehwag ✔ @virendersehwag Is China ke maal ki lambi guarantee hai. India's first ever Test Chinaman bowler Kuldeep Yadav ,shaandaar firki le li Australia ki.