: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نیوزی لینڈ کے سلامی بلے باز مارٹن گپٹل نے کہا ہے کہ پانچویں ون ڈے
انٹرنیشنل میچ میں ہندوستان کے خلاف نیوزی لینڈ کی ٹیم اب پورے اعتماد کے
ساتھ اترے گی اور سیریز پر قبضہ کرنے کی ہرممکن کوشش کرے گی۔ چوتھے ون ڈے میچ میں نیوزی
لینڈ کے جیت کے ہیرو رہے گپٹل نے یہاں پریس
کانفرنس میں کہا کہ رانچی کے جھارکھنڈ کرکٹ ایسوسی ایشن کے میدان پر ٹیم کو
جو کامیابی ملی ہے اس سے ٹیم کا اعتماد بڑھا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہاں کا وکٹ سست تھا اور گیندبازی کے لئے بھی یہ مشکل وکٹ تھا۔