: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ہندوستان سے ملی شکست اور متحدہ عرب امارات جیسی کم و بیش کم تجربہ کار ٹیم سے جدوجہد کے بعد ملی جیت کے بعد پاکستانی کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ ان کی ٹیم مسلسل غلطیاں کر رہی ہے جبکہ اس وقت اسے ایسا کرنے کا حق نہیں ہے۔ ایشیا کپ
میں یو اے ای کے خلاف سات وکٹ سے ملی جیت کے بعد آفریدی نے کہا کہ کھلاڑی مسلسل غلطیاں کر رہے ہیں۔ یو اے ای نے پاکستان کی خطرناک گیند بازی کے باوجود چھ وکٹ پر 129 کا اسکور بنایا اور ہدف کا تعاقب کرنے اتری پاکستان کے ایک وقت 17 رن پر تین وکٹ گرادئے۔