the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کون سی سیاسی جماعت حضورآباد ضمنی الیکشن جیتے گی؟

ٹی آر ایس
کانگریس
بی جے پی

ٹیم انڈیا کے سپر اسٹار اور نمبر ون ٹوئنٹی 20 بلے باز وراٹ کوہلی کو اس ماہ سری لنکا کے خلاف ہونے والی تین میچوں کی ٹوئنٹی 20 سیریز میں آرام دیا گیا ہے۔
ہندستانی کرکٹ كنٹرول بورڈ (بی سی سی آئی) نے پیر کو سری لنکا کے خلاف نو فروری سے شروع ہو نے والی تین ٹوئنٹی 20 میچوں کی سیریز کے لئے 15 رکنی ٹیم کا اعلان کیا۔
ٹوئنٹی 20 فارمیٹ میں دنیا کے نمبر ایک بلے باز وراٹ کو آرام دیا گیا ہے جبکہ لیفٹ آرم اسپنر پون نیگی کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2021 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.