the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کون سی سیاسی جماعت حضورآباد ضمنی الیکشن جیتے گی؟

ٹی آر ایس
کانگریس
بی جے پی
پاکستانی ٹیم کے بلے باز شاہد افردی نے آج اپنے بیان پر وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے اپنے ملک کے خلاف کچھ نہیں کہا بلکہ انہوں نے مثبت انداز میں ہندوستان کے عوام کی تعریف کی ۔انکا کہنا ہے کہ انکا مقصد کسی کو تکلیف دینا نہیں ہے۔ جبکہ پاکستا ن کے کرکٹر جاوید میاں داد نے کہا کہ افریدی اپنے بیان پر شرم کریں ۔ دوسری جانب ایک وکیل کی جانب سے افریدی کو نوٹس جاری کیا گیا اور قوم سے معافی مانگنے کو نوٹس کے ذریعہ کہا گیا ۔ 

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2021 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.