: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،12مئی(ایجنسی) سلمان خان، سچن تندولکر اور ابھینو بندرا کے بعد اب اسكر فاتح موسیقار اے آر رحمان بھی ہندوستانی اولمپک ٹیم کے گڈول ایمبسڈر بن گئے ہیں.
Nastaleeq'; font-size: 18px; text-align: start;">تندولکر، سلمان اور اولمپک طلائی تمغہ یافتہ بندرا پہلے ہی ہندوستانی اولمپک کا یہ پیشکش قبول کر چکے ہیں- IOA نے کہا کہ اسے رحمان سے تحریری تصدیق مل چکی ہے. رحمان نے IOA کی طرف سے جاری ایک ریلیز میں کہا، '' ہندوستانی اولمپک ٹیم کا گڈول ایمبسڈر بننا میرے لئے فخر اور خوشی کی بات ہے. ''