the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا بھارت چین کے خلاف امریکہ پر بھروسہ کرسکتا ہے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے

ٹیم انڈیا کےا سٹار بلے باز اور آئی پی ایل نو میں رائل چیلنجرز بنگلور کے کپتان وراٹ کوہلی نے ٹیم کے سلامی بلے باز ویسٹ انڈیز کے کرس گیل کی خراب کارکردگی کا دفاع کرتے ہوئے کہا کہ گیل ایک شاندار کھلاڑی ہیں اور وہ کبھی بھی واپسی کر سکتے ہیں۔
حال ہی میں ہوئے آئی سی سی ٹوئنٹی -20 ورلڈ کپ میں انگلینڈ کے خلاف 47 گیندوں پر شاندار سنچری بنانے والے گیل کوئی خاص کارکردگی نہیں دکھاسکے اور وہ رن بنانے میں ناکام رہے ہیں۔
گیل نے آئی پی ایل کے موجودہ سیشن میں بھی اب تک کھیلے گئے دو میچوں میں بالترتیب ایک اور صفر رن بنائے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2020 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.