the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا تلنگانہ حکومت کو لاک ڈاؤن مدت کے دوران جی ایچ ایم سی کے علاقے میں پراپرٹی ٹیکس ، بجلی کا بل ، واٹر بل کیلئے تین ماہ کی چھوٹ دینا چاہئے؟

بلکل دینا چاہیے
ہاں
نہیں
https://www.youtube.com/watch?v=AGCG7vO5lHs
روہتک،16مارچ(ایجنسی) روہتک کے رٹھال Rithal villageگاؤں میں ایک کبڈی کھلاڑی کا دن دہاڑے قتل ہوا ہے. قتل کا یہ واقعہ سی سی ٹی وی میں قید ہوا ہے- جس میں اسکوٹی پر سوار دو افراد نے Sukhvinder نام کے کھلاڑی کو تین گولیاں ماریں. ان مسلح افراد نے کھلاڑی کو پہلے سینے میں اور پھر پیشانی پر گولی ماری.
یہ واقعہ منگل کا ہے جب وہ کھلاڑی سڑک سے گزر رہا تھا اور تبھی دو اسکوٹی سوار اس کے سامنے آ گئے اور اس فائرنگ کر دی. کہا تو یہ بھی جا رہا ہے کہ کھلاڑی کو گولی مارنے سے پہلے مسلح افراد نے روکی بھی کی تھی. فی الحال ملزم فرار ہیں. پولیس کی تحقیقات میں مصروف ہے.
وہ 30 منٹ تک سڑک کنارے پڑا رہا، جب تک کہ اس کا بھائی مدد لے کر نہیں پہنچا.

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2020 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.