the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا ریاست تلنگانہ میں کورونا وائرس کے معاملات کو محدود کرنے کے لئے ایک بار پھر لاک ڈاؤن نافذ کرنے کی ضرورت ہے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
بنگلور،15مارچ(ایجنسی) کپتان متالی راج کی قیادت میں ٹاپ آرڈر کی بلے بازوں کی شاندار کارکردگی سے ہندوستانی خواتین ٹیم نے خواتین ورلڈ ٹی 20 گروپ بی کے اپنے پہلے میچ میں منگل کو یہاں بنگلہ دیش کے خلاف پانچ وکٹوں کے نقصان پر 163 رنز بنائے جو اس کا اس شکل میں سب سے زیادہ سکور ہے . متالی نے سب سے زیادہ 42 رنز بنائے ونتا (24 گیندوں پر 38 رنز) کے ساتھ پہلے وکٹ کے لئے 7.4 اوور میں 62 رن کی شراکت کی.

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2020 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.