the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا تلنگانہ حکومت کو لاک ڈاؤن مدت کے دوران جی ایچ ایم سی کے علاقے میں پراپرٹی ٹیکس ، بجلی کا بل ، واٹر بل کیلئے تین ماہ کی چھوٹ دینا چاہئے؟

بلکل دینا چاہیے
ہاں
نہیں
لاہور،9مارچ(ایجسنی) پی سی بی چیئرمین شہریار خان نے ہندوستان اور پاکستان کے درمیان ورلڈ ٹی -20 کے مقابلے کو دھرم شالہ سے کولکاتا منتقل کرنے کے آئی سی سی کے فیصلے کا آج خیر مقدم کیا، لیکن حکومت ہند سے یقین دہانی ملنے کے انتظار میں اب بھی پاکستان کی ٹیم کی روانگی ٹال دی ہے.
شہریار نے پریس کانفرنس میں کہا، 'مرد اور عورت دونوں ٹیموں کی روانگی ملتوی کردی گئی ہے. میں نے حکومت کو بھی اس کی اطلاع دے دی ہے، کیونکہ انہوں نے میری رائے مانگی تھی. '
آئی سی سی نے آج نئی دہلی میں اعلان کیا کہ ہندوستان اور پاکستان کے درمیان 19 مارچ کو دھرم شالہ میں ہونے والا مقابلہ سیکورٹی وجوہات کی بنا پر کولکتہ منتقل کر دیا گیا ہے جس کے بعد شہریار نے یہ رائے دی.

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2020 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.