the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

نئی دہلی، 09 فروری (ایجنسی) تجربہ کار بلے باز متالی راج انگلینڈ کے خلاف 22 فروری سے ممبئی میں ہونے والی تین میچوں کی ون ڈے سیریز میں ہندستان کی خواتین کرکٹ ٹیم کی کپتانی سنبھالیں گي۔

متالی کی قیادت میں ہندستان نے حال ہی میں نیوزی لینڈ میں پہلی بار ون ڈے سیریز 2-1 سے جیت لی لیکن اس کے بعد متالی کو میزبان نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے دو ٹوئنٹی -20 میچوں سے باہر رکھا گیا جو ہندستان ہار گیا۔ سینئر خاتون سلیکشن کمیٹی نے انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لئے ہفتہ کو ہندستانی ٹیم کا اعلان کیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کون بنے گا آئی سی سی ورلڈ کپ 2019 چیمپئن

انڈیا
آسٹریلیا
انگلینڈ
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.