the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس

 کرکٹ کے بھگوان کہے جانے والے سچن تندولکر مودی حکومت کے پروگرام 'اسکل انڈیا' کے برانڈ ایمبسڈر ہوں گے۔
سچن نے اس پروگرام کی خاصیت اور اس سے وابستہ ہونے کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ جب میرے پاس اسکل انڈیا کی تجویز آئی تب مجھے احساس ہوا کہ یہ فرد کی ہنرمندی کو فروغ دینے



کے لئے کتنا ضروری ہے اس لئے اس کی قیمت کو سمجھنا چاہئے اور اسے نکھارنا چاہئے۔
انہوں نے کہا کہ ہم نوجوان قوم ہیں اور ہمارے اندر پرصلاحیت ہے. ہمیں اپنے جنون سے ہنر سیکھنے کی ضرورت ہے جو آگے جا کر ہمارے لئے موقع بنے. اسکل انڈیا سب کے لئے بڑا موقع ہے. ہمیں اس کا فائدہ اٹھانا چاہئے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.