the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
چین،27اپریل(ایجنسی) اولمپک جانے والی ہندوستانی بیڈمنٹن کھلاڑی سائنا نہوال اور پی وی سندھو نے آج یہاں بیڈمنٹن ایشیا چیمپئن شپ میں مہم کی شاندار شروعات کرتے ہوئے اپنے پہلے راؤنڈ کے



خواتین کے سنگلز مقابلے جیت لیے.
پانچویں ترجیحی سائنا نے ابتدائی راؤنڈ میں انڈونیشیا کی Fitriani Fitriani کو 21-16، 21- 17 سے شکست دے کر باہر کیا جبکہ سندھ نے ایک اور انڈونیشیا کھلاڑی Maria Febe Kusumastuti کو آدھے گھنٹے تک چلے مقابلے میں 21-10، 21-13 سے شکست دی .

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.