the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا ہندوستان میں خواتین کی حفاظت اب بھی دور کا خواب ہے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
برسبین ، 29 ستمبر (یو این آئی) آسٹریلوی خواتین کرکٹ ٹیم کی وکٹ کیپر بلے باز ایلیسا ہیلی نے کہا ہے کہ مہمان ٹیم نیوزی لینڈ کو تیسرے اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں بھی شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں کلین سویپ کریں گے۔
انہوں نے کہا کہ وہ مہمان ٹیم کے خلاف ابتدائی دو میچوں میں اپنی کارکردگی سے مطمئن ہیں اور تیسرے میچ میں بھی عمدہ کارکردگی کے تسلسل کو برقرار رکھتے ہوئے اپنی ٹیم کی فتح میں اہم کردار ادا کریں گی ۔

اپنے ایک بیان میں ایلیسا ہیلی نے کہا ہے کہ ان کی ٹیم مکمل طور پر فٹ اور بھر پور فارم میں ہے اور نیوزی لینڈ کی خواتین ٹیم کے خلاف تیسرے اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ کے لئے میدان میں اترنے کو بے تاب ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2020 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.