the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا بنگلہ دیش کو ت٢٠ ورلڈ کپ سے باہر کرنا ٹھیک ہے

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے

اپنے بین الاقوامی کیریئر کا آخری ون ڈے میچ کھیل رہے نیوزی لینڈ کے اوپنر بلے بازاور کپتان برینڈن میک کولم نے پیر کو آسٹریلیا کے خلاف 47 رنز کی تابڑ توڑ اننگز کھیلی اور ان کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 45.3 اوور میں 246 رنز پر آل آؤٹ ہو گئی۔


right;">آسٹریلیا-نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلی جا رہی سیریز کے تیسرے اور آخری ون ڈے میچ میں میک کولم اوپنگ کرنے اترے اور انہوں نے طوفانی انداز میں 27 گیندوں میں چھ چوکے اور تین چھکے اڑاتے ہوئے 47 رنز کی عمدہ اننگز کھیلی۔
میک کولم کا اسٹرائک ریٹ 174.07 رہا

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.