: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد،15مئی(ایجنسی))انڈين پريمير ليگ کے ساتويں ايڈيشن ميں سب سے زيادہ رن بنانے کے معاملے ميں اورنج کيپ پر مستقل قبضہ کرنے والے کنگ اليون پنجاب کے جارحانہ بلے باز گلين ميکس ويل نے اس ٹورنامنٹ ميں 500
رن مکمل کرلئے ہيں۔ميکس ويل ساتويں ايڈيشن ميں پانچ سو رن مکمل کرنے والے پہلے بلے بن گئے ہيں۔ انہو ںنے بدھ کو سن رائزر ز حيدرآباد کے خلاف بائيس گيندوں ميں تينتاليس رن کى اپنى اننگ کے دوران يہ سنگ ميل قائم کيا۔